میکسیکو سٹی: پائلٹ کا خود کو کاک پٹ میں بند کرکے انوکھا احتجاج واجبات کی عدم ادائیگی پر جہاز اڑانے سے انکار کر دیا اور خود کو کاک پٹ میں بند کر لیا