ٹک ٹاک صارفین کے لیے بڑی خوشخبری ، اہم معاہدہ طے پا گیا چینی کمپنی بائٹ ڈانس نے 3 بڑے سرمایہ کاروں کے ساتھ بائنڈنگ معاہدوں پر دستخط کر دیے