
ابراہیم علی خان بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلئے تیار
بھارت کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلئے تیار ہیں۔ حال ہی میں معروف فلمساز کرن جوہر نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ابراہیم کے والدین، سیف علی خان اور امرتا سنگھ سے اپنی ابتدائی ملاقاتوں کو یاد کیا اور کہا کہ ’اداکاری ان کے خون میں ہیں۔‘ کرن جوہر نے انسٹاگرام پر ابراہیم کی چند







