Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بچوں کو تھیٹر میں لے جانے پر پابندی عائد

بھارت کے تلنگانہ ہائی کورٹ نے تھیٹر شوز میں بچوں کو لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ ہائی کورٹ نے بھارتی فلم ’پشپا 2 ‘ کے دوران پیش آنے والے حادثے کے بعد تھیٹر شوز سے متعلق اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ریاستی حکومت اور سینما گھروں کی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں

Loading...