Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

بھارتی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارچنا پورن سنگھ نے منگل کو یوٹیوب پر اپنے ایک وی لاگ میں شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کی  تفصیلات شیئر کیں۔ ارچنا پورن سنگھ نے بتایا کہ وہ گزشتہ دنوں اداکار راج کمار راؤ کے ساتھ اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر زخمی ہوئیں اور ان کی

Loading...