Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راکھی ساونت

راکھی ساونت کا پاکستان میں تیسری شادی کا اعلان؛ دلہا کون؟

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستان میں شادی کا اعلان کردیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے ٹائمز آف انڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دورے کے دوران مجھے شادی کے کئی پرپوزل ملے ہیں، سب نے دیکھا پچھلی دو شادیوں میں ہراساں کیا گیا اور مجھے اب ایک پرپوزل کا انتخاب کرنا ہی ہے۔ انہوں نے ہونے والے

Loading...