Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خلیل الرحمان قمر نے فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے شادی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے اداکار فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے شادی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا ہے۔ حال ہی میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں میزبان نے سوال کیا کہ میرے پاس تم ہو ڈرامے میں ایک عورت اپنے شوہر کو چھوڑ کر دوسرے مرد کے پاس چلی جاتی ہے، لیکن آپ کے ایک ڈرامے

Loading...