Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان

آسکر ایوارڈز 2025 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہسپانوی تھرلر فلم ’ایمیلیا پیرز‘ نے 13 نامزدگیوں کے ساتھ دیگر تمام فلموں پر سبقت حاصل کی ہے، جبکہ فلم ’ویکیڈ‘ 10 نامزدگیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر نمایاں ہے۔ نامزد فلموں میں بھارتی دارالحکومت دہلی میں فلمائی گئی شارٹ فلم ’انوجا‘ بھی شامل ہے، جو بے حد پذیرائی حاصل کر چکی ہے۔

Loading...
Exit mobile version