Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کرم معاملات سنجیدگی سے دیکھیں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کرم معاملات سنجیدگی سے دیکھیں۔  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کرم کی صورتحال پورے پاکستان کے سامنے ہے، صورتحال پر سندھ، بلوچستان حکومت نے معاونت فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے ڈیڑھ ماہ میں ریڈکریسنٹ کے کام کو پورے پاکستان نے سراہا، ناصرحسین شاہ اور کمیل

Loading...
Exit mobile version