سیف علی خان کا صحت یابی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کا صحت یابی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف نے ابتدائی بیان پولیس کو ریکارڈ کروادیا جس میں انہوں نے بتایا کہ ‘میں نے 16 جنوری کو 2:30 سے 2:40 کی درمیانی شب اپنے گھر میں ہنگامہ آرائی کی آوازیں سنی، میں اپنی بیوی کرینہ کے ساتھ عمارت کی 12ویں منزل پر اپنے
