Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وکی کوشل اور رشمیکا مندنا کی فلم ’چھاوا‘ کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی اداکارہ رشمیکا مندانا کی فلم ’چھاوا‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم چھاوا میں وکی کوشل، رشمیکا مندانا اور اکشے کھنہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جبکہ اس کی ہدایتکاری معروف فلمساز لکشمن اُتیکر نے کی ہے اور یہ میڈاک فلمز کے بینر تلے بنائی گئی ہے۔ چھاوا کے ٹریلر میں چھترپتی سبھاجی مہاراج

Loading...
Exit mobile version