Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکی آمیز ای میل موصول

سلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سگندھا مشرا، کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا، اداکار راج  پال یادیو اور کپل شرما کو قتل کرنے کی ای میلز موصول ہوئی ہیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دھمکیاں بیرون ملک سے موصول ہوئی

Loading...
Exit mobile version