Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پشپا 3 میں مرکزی کردار کونسا اداکار ادا کرے گا؟ بڑا نام سامنے آگیا

فلم پشپا 2 کے کمپوزر دیوی سری پراساد نے پشپا 3 کے حوالے سے تازہ معلومات فراہم کی ہیں۔ حال ہی میں فلم پشپا 2 کے کمپوزر دیوی سری پراساد نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلم کے ہدایتکار اور فلمساز سوکومار اس کی کہانی پر دوبارہ کام کر رہے ہیں۔اس فرنچائز کے تیسرے حصے میں بھی مرکزی کردار تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار

Loading...