Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن نے عالمی سطح پر پاکستان کو شرمندہ کیا، امیرمقام

وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیرمقام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن نے عالمی سطح پر پاکستان کو شرمندہ کیا۔ وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیرمقام کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لیے پی ٹی آئی کا وجود باعث شرمندگی ثابت ہوا، ورلڈ فوڈ پروگرام نے خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بےنقاب کردی۔ انہوں نے

Loading...