
معروف شاعر محسن نقوی کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
معروف شاعر محسن نقوی کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے۔ اردو غزل میں نابغہ قرار پانے والے محسن نقوی 5 مئی 1947 کو پیدا ہوئے، ان کاتعلق ڈیرہ غازی خان سے اور مکمل نام سید غلام عباس نقوی تھا۔ شعر کہنے کے لیے محسن تلفظ کرتے تھے لہذا بحیثیت شاعر ’محسن نقوی‘کے نام سے مشہور ہوئے۔ انہوں نے بچپن سے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ مذہبی







