Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکار و ماڈل طلحہٰ چہور کی والدہ انتقال کر گئیں

اداکار و ماڈل طلحہٰ چہور کی والدہ انتقال کر گئیں۔ حال ہی میں اداکار و ماڈل طلحہٰ چہور نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ’ میری امی جان وفات پا گئی ہیں، ہماری دنیا اُجڑ گئی۔ انہیں دعا میں یاد رکھیے گا‘۔     View this post on Instagram   A post shared by Talha Chahour (@talha_chahour)   اداکار کی جانب سے کی گئی پوسٹ پر شوبز

Loading...