
مادھوری ڈکشٹ کی نئی گاڑی کی قیمت نے مداحوں کو حیران کردیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی نئی گاڑی کی قیمت نے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں نئی چمکتی دمکتی فراری گاڑی میں اپنے شوہر کے ہمراہ گھر جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post







