Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کبریٰ خان کا گوہر رشید کے ساتھ 9 برس سے تعلقات میں رہنے کا انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے اداکار گوہر رشید کے ساتھ 9 برس سے تعلقات میں رہنے کا انکشاف کیا ہے۔ پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ایک انٹرویو کے دوران گوہر رشید کے ساتھ اپنے 9 سالہ پرانے رشتے پر کھل کر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ہم دونوں نے ایک ساتھ بہت اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔ انہوں ہے کہ میری اور گوہر

Loading...