
عامر خان نے میرے شو کا فارمیٹ چوری کیا; حنا بیات کا انکشاف
پاکستان کی معروف اداکارہ حنا بیات نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے میرے شو کا فارمیٹ چوری کیا۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ حنا بیات نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی اداکار عامر خان کا پروگرام ’ستیہ میں وجیتے‘ جو بھارتی نجی ٹی وی چینل پر نشر ہوا کرتا







