
پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 982 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 982 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 230 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 448 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 279 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 116 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں 52 کروڑ 12 لاکھ سے زائد شیئرز کا







