میں پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے، امیشا پٹیل
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ میں پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل نے فلم کہو نہ پیار ہے کی ری ریلیز کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں وہ پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی
