
معروف بھارتی گٹارسٹ کی گھر سے لاش برآمد
معروف بھارتی گٹارسٹ چندر مولی بسواس اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ 48 سالہ چندر مولی کی لاش اتوار کی شام کولکتہ کے علاقے ویلنٹن میں واقع ان کے گرائے کے گھر سے برآمد ہوئی۔ بینڈ ’گولوک‘ کے مرکزی گلوکار مہول چکرورتی جب چندر مولی کے گھر پہنچے تو ان کی لاش دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی۔ مہول کا کہنا ہے کہ چندر مولی صبح سے فون







