Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کی معروف اداکار جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کبریٰ خان اور گوہر رشید 22 فروری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ ان کی شادی کی تقریبات کراچی میں منعقد ہوں گی جس میں ان کے قریبی دوست اور اہل خانہ شریک ہوں گے۔     View this post on Instagram   A post shared by

Loading...
Exit mobile version