Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک کی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست معیاری نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک کی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست معیاری نہیں ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں فرقہ ورانہ عناصر موجود ہیں، یہ عناصر ایک دوسرے کے خلاف انتشار پھیلاتے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ ملک کی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست معیاری نہیں ہے،

Loading...