
یک طرفہ محبت پر یقین نہیں رکھتی، ایسی محبت کرنی ہی نہیں چاہیے، میرب علی
پاکستان کی معروف اداکارہ میرب علی کا کہنا ہے کہ یک طرفہ محبت پر یقین نہیں رکھتی، ایسی محبت کرنی ہی نہیں چاہیے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ میرب علی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل انہوں نے اپنے گھر میں جنات کی موجودگی سے متعلق جو







