
اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز، مایوں کی تصاویر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی مایوں کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں انہیں زرد رنگ کے روایتی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک تصویر میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ بھی نظر آ رہی ہیں۔ یہ تصاویر کراچی کے







