
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کے اعدادوشمار کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 14 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق 27 دسمبر تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 11 ارب 71 کروڑ 5 لاکھ ڈالر ریکارڈ







