
ارمان ملک اور آشنا شروف شادی کے بندھن میں بندھ گئے
معروف بھارتی گلوکار ارمان ملک اور فیشن بلاگر آشنا شروف شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار ارمان ملک اور ان کی اہلیہ نے آج ایک ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا ہے کہ ’تو ہی میرا گھر‘۔ View this post on Instagram A post shared by ARMAAN MALIK (@armaanmalik) تصاویر







