
حکومت کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ یکطرفہ فیصلے کرے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ یکطرفہ فیصلے کرے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ یکطرفہ فیصلے کرے، نہریں نکالنے کا فیصلہ بھی کالا باغ ڈیم کی طرح یکطرفہ ہے، ناکام ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جو







