
کوئی ایک شخص بتا دیں جس کے ساتھ بانی پی ٹی آئی نے وفا کی، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کوئی ایک شخص بتا دیں جس کے ساتھ بانی پی ٹی آئی نے وفا کی۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا سیاستدان ہے جو امریکا کے ترلے کررہا ہے، آج سے پہلے کسی سیاستدان نے امریکا کے ترلے نہیں کیے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی جنگ میں جانے







