Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مارچ میں بجلی کی خریدوفروخت حکومت کی ذمہ داری نہیں ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ مارچ میں بجلی کی خریدوفروخت حکومت کی ذمہ داری نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی بحران سے نمٹنے کے بعد عوام کو اسکے ثمرات پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ فروری 2025 میں بہت سے منصوبوں پر عملدرآمد ہو جائے گا، مارچ میں بجلی کی خریدوفروخت

Loading...