Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی شہریار منور اور ماہین صدیقی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ حال ہی میں معروف اداکار جوڑی شہریار منور اور ماہین صدیقی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں نکاح نامہ تھامے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل تصویر میں اداکار جوڑی شہریار منور اور ماہین صدیقی نے اپنے خاص دن پر سفید اور سنہرے رنگ

Loading...
Exit mobile version