بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے 59 بہاریں دیکھ لیں
بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان آج 59 برس کے ہو گئے۔ سلمان خان نے ایکشن، تھرل اور رومانس سے بھرپور فلمیں کیں جو بھارت سمیت دنیا بھر میں کامیاب ہوئیں جن میں ٹائیگر 3، ٹائیگر زندہ ہے، وانٹڈ، رادھے،دبنگ، باڈی گارڈ، نو اینٹری اور دیگرفلمیں شامل ہیں،انہوں نے کئی نئے چہروں کوبھی بالی ووڈ میں متعارف کروایا۔ سلمان خان 59 برس کے ہونے کے باوجود آج
