عظیم شاعر ’مرزا غالب‘ کا 227واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے
عظیم شاعر ’مرزا غالب‘ کا 227واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ مرزاغالب نے اپنا پہلا شعر گیارہ سال کی عمر میں کہا تھا اور شاید اس وقت اسد اللہ کو خود بھی علم نہ تھا کہ ان کی شاعری اردو زبان کو رہتی دنیا تک روشن کرتی رہے گی۔ اردوز زبان کے اس بے مثل شاعر مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ اور والد کا نام
