کرپشن ناسور بن چکی ہے جو ایک دم ختم نہیں کرسکتے، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کرپشن ناسور بن چکی ہے جو ایک دم ختم نہیں کرسکتے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے این جی اوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے انداز میں چلائی جاتی اور این جی اوز کا اپنا طریقہ ہے، پولیٹیکل پریشر ایک گالی بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ این جی آوز کے ساتھ ملکر صوبے
