Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ عریشہ رضی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

پاکستان کی معروف اداکارہ عریشہ رضی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ عریشہ رضی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ اپنے ’بے بی شاوَر‘ کی خوبصورت تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو بتایا کہ وہ جَلد ماں بننے والی ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by ARISHA RAZI KHAN (@arisharazikhan.official)

Loading...