Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الو ارجن کو جیل سے رہا کرو؛ مداح کی جیل کے باہر انتہائی قدم اٹھانے کی کوشش

تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن کے مداح نے دلبرداشتہ ہو کر جیل کے باہر خودسوزی کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ شب الو ارجن کے 25 سالہ مداح نے اداکار کی رہائی کیلئے جیل کے باہر خودسوزی کی کوشش کی۔ رپورٹس کے مطابق مداح حیدرآباد کے چنچال گڈا سینٹرل جیل کے باہر پہنچا اور الو ارجن کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ اس

Loading...
Exit mobile version