
جیل سے رہائی کے بعد الو ارجن کا اہم بیان سامنے آگیا
ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن کا جیل سے رہائی کے بعد اہم بیان سامنے آگیا۔ ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن نے جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’پریشانی کی کوئی بات نہیں قانون کی پاسداری کرنیوالا شہری ہوں تعاون کروں گا‘۔ الو ارجن نے مشکل وقت میں مداحوں کے سپورٹ پر ان







