
اسپین میں پاکستانیوں کی مہمان نوازی پر پشپا اسٹار کا اہم بیان سامنے آگیا
اسپین میں پاکستانیوں کی مہمان نوازی پر پشپا اسٹار سنیل کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں حیدرآباد میں فلم ‘پشپا 2: دی رول’ کی کامیابی کا جشن منایا گیا، جس میں ہدایتکار سُکمار، مرکزی اداکار اللو ارجن اور پوری ٹیم نے شرکت کی۔ اس موقع پر اداکار سنیل، جو فلم میں منگلم سینو کا کردار ادا کر رہے ہیں، نے ایک دلچسپ واقعہ بتایا کہ







