Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

متعدد ڈراموں کا معاوضہ تاحال نہیں ملا، نادیہ افگن کا انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ افگن کا کہنا ہے کہ متعدد ڈراموں کا معاوضہ تاحال نہیں ملا۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ افگن نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک بلیک بک بنا رکھی ہے جس میں وہ ایسے لوگوں کے نام درج کرتی ہیں جن کے ساتھ وہ مزید کام کرنے کی خواہشمند نہیں ہیں جیسے کہ پروڈیوسرز، اداکار اور

Loading...
Exit mobile version