
ہم نے مل کر پاکستان کے بے روزگار لوگوں کی زندگیاں بہتر بنانی ہیں، روبینہ خالد
چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کہنا ہے کہ ہم نے مل کر پاکستان کے بے روزگار لوگوں کی زندگیاں بہتر بنانی ہیں۔ چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو آج ہم میں نہ ہوتے ہوئے بھی ہم میں موجود ہیں، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شہید بے







