
سنیل شیٹی سے زارا نور اور حرا مانی کی ملاقات کی تصاویر وائرل
بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹی سے پاکستانی اداکاراؤں حرا مانی اور زارا عباس کی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹی کی پاکستانی اداکاراؤں حرا مانی اور زارا عباس کے ہمراہ لی گئی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ بالی ووڈ اداکار کی پاکستانی حسیناؤں سے یہ ملاقات نہ بھارت اور نہ پاکستان بلکہ دبئی







