Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 خارجی دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے نتیجے میں 7 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 10 اور 11 دسمبر کو شمالی وزیرستان میں دو مختلف مقامات پر خارجی

Loading...
Exit mobile version