Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی اداکار مشتاق خان کو اغوا کیے جانے کا انکشاف

بھارتی اداکار مشتاق خان کو اغوا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ حال ہی میں بھارتی اداکار مشتاق خان کے بزنس پارٹنر شیوم یادیو نے کامیڈین کے 24 گھنٹے تک اغوا کاروں کی تحویل میں رہنے کا انکشاف کیا ہے۔ شیوم یادیو کا کہنا ہے کہ ’مشتاق خان کو میرٹھ میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کے بہانے اغوا کرلیا گیا تھا، اس تقریب میں شرکت کیلئے مشتاق

Loading...
Exit mobile version