مدارس کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ مدارس کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن اور نصاب کے حوالے سے پروپیگنڈا بےبنیاد ہے، دینی مدارس کا تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ہے، مدارس دین کی خدمت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ
