Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملکی ترقی کیلئے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا، امیرمقام

وفاقی وزیربرائے سیفران انجینئرامیرمقام کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا۔ وفاقی وزیر برائے سیفران انجینئرامیرمقام نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کے استحکام کے لیے سب کو متحد ہونا ہوگا، ہم نے ہمیشہ ملکی مفاد کے لیے سیاست کی۔   انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو

Loading...
Exit mobile version