
معروف ٹک ٹاکر پراسرار طور پر جاں بحق
معروف ٹک ٹاکر سیما گل پراسرار طور پر جاں بحق ہو گئیں۔ پشاور کی معروف ٹک ٹاکر سیما گُل المعروف ’سائیکو ارباب‘ پراسرار حالات میں جاں بحق، ٹک ٹاکر خاتون کی لاش برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ ورسک روڈ پر واقع ارباب فلیٹس کی رہائشی ٹک ٹاکر کی موت زائد مقدار میں نشہ آور گولیاں کھانے سے ہوئی۔







