Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

معروف اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے۔ اداکار قاضی واجد 1930 میں لاہور میں پیدا ہوئے، انہوں نے 10 برس کی عمر میں فنی کیریئر کا آغاز کیا اور ریڈیو پاکستان پر بچوں کے پروگرام نونہال میں صدا کاری کے جوہر دکھائے، وہ 25 برس تک ریڈیو سے منسلک رہے اور اپنی صدا کاری کے سحر میں سب کو جکڑے رکھا۔ قاضی واجد

Loading...