ایف بی آر نے شادی ہال پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا
ایف بی آر نے شادی ہال پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا ہے۔ ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں شادی کی تقریبات پر 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے پر شادی ہال مالکان اور ایف بی آر میں معاملات طے پاگئے۔ اس حوالے سے صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس کا کہنا تھا کہ شادی ہال
