Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اصل ہدف سلمان خان تھے، بابا صدیقی کے شوٹرز کا بڑا انکشاف

سیاستدان بابا صدیقی کے شوٹرز نے بڑا انکشاف کر دیا ہے۔  معروف بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے کیس میں پولیس تفتیش کے دوران ایک شوٹر نے انکشاف کیا کہ اصل ہدف بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان تھے، لیکن ان کی سخت سیکیورٹی کی وجہ سے منصوبہ تبدیل کرنا پڑا اور بابا صدیقی کو نشانہ بنایا گیا۔ 12 اکتوبر کو مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا

Loading...
Exit mobile version